آواران: مالار میں پاکستانی افواج پر مسلح افراد حملہ

کوہٹہ(ریپبلکن نیوز)آواران کے علاقے مالار میں فورسز پر حملہ۔تفصیلات کے مطابق آواران کے علاقے مالارمیں پاکستانی افواج کے کافلے پر مسلح افراد نے حملہ کیا ہے جس میں فورسز کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

بلوچستان بھر میں پاکستانی افواج اور تنصیبات پر بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیمیں حملہ کرتے رہے ہیں اور ان حملوں کی ذمہ داریاں بھی ہیی تنظیمیں قبول کرتی ہیں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker