نصیر آباد: ربی میں بجلی کے تین کمبے دھماکوں سے تباہ

اندورن سندھ و بلوچستان متعدد شہروں کو بجلی کے سپلائی بند ہوگئی۔ 

نصیر آباد (ریپبلکن نیوز) ںصیر آباد کے علاقے میں بجلی کے تین کمبے دھماکوں سے تباہ، تفصیلات کے مطابق نصیر آباد کے علاقے ربی میں بلوچ سرمچاروں نے اوچ پاور پلانٹ سے اندورن سندھ جانے والے بجلی کے تین کمبوں کو دھماکہ خیز مواد رکھ کر تباہ کردیا جس کے بعد اندورن سندھ و بلوچستان متعدد شہروں کو بجلی کے سپلائی بند ہوگئی۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close