مچھ اور سبی کے درمیانی علاقے میں فورسز پر بی ایل اے کا حملہ

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے مقامی ایجنٹوں اور ریاستی فورسز پر حملے کی زمہ داری قبول کرلی۔

بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں مچھ اور سبی کے درمیانی علاقے سانگان میں سفری کے مقام پر ریاستی فورسز اور مقامی ایجنٹوں پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے میں فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔  جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ انکے حملے مقصد کے حصول تک جاری رہینگے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close