ڈیرہ بگٹی: مسلح افراد کا حملہ، ریاستی آلہ کار چار ساتھیوں سمیت ہلاک

ڈیرہ بگٹی ( ریپبلکن نیوز) ڈیرہ بگٹی کے علاقے سنگسیلا میں بلوچ سرمچاروں نے ریاستی آلہ کار حیدران پیروزانی بگٹی کے کیمپ پر راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، اطلاعت کے مطابق کیمپ پر دو اطراف اے راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں حیدران بگٹی، اس کا بیٹا بنگو بگٹی اور دو ساتھی ہلاک ہوگئے جبکہ تین کارندوں کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعت ہے، زرائع کا کہنا ہے کہ سرمچاروں نے کیمپ میں موجود تمام اسلح کو بھی ضبط کیا اور اپنے ساتھ لے گئے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker