لیفٹیننٹ جنرل بپن راوت بھارت کے نئے آرمی چیف مقرر

نئی دہلی (ریپبلکن نیوز) لیفٹیننٹ جنرل بپن راوت بھارت کے نئے آرمی چیف مقرر کر دیئے گئے ہیں وہ 10 جنوری کو عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے نئے آرمی چیف کا تقرر کر دیا گیا ہے نئے چیف لیفٹیننٹ جنرل بپن راوت ہوں گے جو دس جنوری 2017ء کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ موجودہ سربراہ جنرل دلبیر سنگھ 10 جنوری کو ریٹائر ہوں گے۔ جبکہ ائیر مارشل بی ایس دھنوا کو نیا ائیر مارشل تعینات کر دیا گیا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker