خاران میں چوکی پر مسلح افراد کا شدید نوعیت کا حملہ، اہلکار چوکی چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور

خاران (ریپبلکن نیوز)خاران میں فورسز کے چوکی پر حملہ، تفصیلات کے مطابق رات گے بلوچ سرمچاروں نے خاران کے علاقے لجے بیئی میں قائم فورسز کی چوکی پر راکٹوں اوع خودکار ہتھیاروں سے شدید حملہ کیا علاقائی زرائع کے مطابق فورسز اپنے دفاع میں چوکی خالی کرنے پر مجبور ہوگے حملہ سے فورسز کو بھاری نقصانات کی اطلاع موصول ہورہی ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close