ڈیرہ بگٹی؛ فورسز کا ہیلی کاپٹروں کی مدد سے خونریز آپریشن جاری 

ڈیرہ بگٹی (ریپبلکن نیوز) ڈیرہ بگٹی کے علاقوں میں فورسز کا شدید آپریشن جاری، آمدہ اطلاعت کے مطابق پاکستانی افواج نے گن شپ ہیلی کاپٹروں اور بھاری زمینی دستوں کے ساتھ ڈیرہ بگٹی کے علاقوں جن میں ڈوئی وڈھ، چبدر، پاتر اور پتھر نالہ میں خونریز آپریشن شروع کر رکھا ہے جس میں عام آبادیوں پر شدید فضائی بمباری و شیلنگ کی جارہی ہے زمینی فوج کے دستوں نے ان علاقوں کو گھرے میں لیکر سیکنڑوں گھروں کو نظر آتش کردیا ہے جبکہ متعدد افراد کے اغوا ہونے کی بھی اطلاعت ہے زرائع کے مطابق عام آبادیوں کے دفاع میں بلوچ سرمچاروں نے بھی فورسز پر حملے شروع کیئے ہیں اور مختلف مقامات پر سرمچاروں اور قابض فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ 

مزید خبریں اسی بارے میں

Close