کوئٹہ؛ ملسح افراد کی فائرنگ، سی ٹی ڈی کا انسپکٹر ہلاک

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی کا اہلکار ہلاک، تفصلات کے مطابق کوئٹہ کے قمبرانی روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی کا انسپکٹر عبدالسلام بنگلزئی ہلاک، یہ واقع اس وقت پیش آیا جب موٹر سائیکل سوار مسلح حملہ آوروں نے  سی ٹی ڈی  کے اہلکار کی  گاڈی پر اس وقت فائرنگ کردی جب وہ اپنے دفتر جا رہے تھے سینے پر گولے لگنے سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close