پیرکوہ میں گیس پائپ لائن دھماکہ سے تباہ، 

ڈیرہ بگٹی (ریپبلکن نیوز) پیرکوہ میں گیس پائپ لائن دھماکہ سے تباہ، تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں مرکزی بازار اور ہائی سکول کے درمیان بلوچ سرمچاروں نے پلانٹ کو جانے والی 16 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا جس کے بعد گیس پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔ رات ہونے کی وجہ سے پلانٹ اور پولیس حکام نے جائے واقوعہ پر جانے سے انکار کردیا ہے۔ 

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker