بی ایل ایف نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے مختلف حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سٹیلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ پیر کو بلیدہ کے علاقے زعمران میں سرمچاروں نے نوانوفوجی کیمپ کی چوکی پر اسنائپر حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کیا۔ اسی طرح اتوار کو گومازی میں ملانٹ چیک پوسٹ پر اسنائپر حملہ کرکے ایک قابض فوج کے ایک اہلکار کو ہلاک کیا۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close