ریاستی فورسز نے دشت سے ساتھ افراد کو اغوا بعد لاپتہ کردیا

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل دشت سے ریاستی فورسز نے ساتھ افراد کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کر کے لاپتہ کردیا۔

زرائع کے مطابق ریاستی فورسز نے دشت کے علاقوں جان محمد بازار اور شولیگ میں ایک کاروائی کے دوران ساتھ افراد کو جبری طورپر لاپتہ کردیا ہے۔ لاپتہ ہونے والوں کی شناخت داد محمد ولد حسین، عارف ولد داد محمد، یاسین ولد دادمحمد، عبداللہ ولد دین محمد، جاوید ولد ملا عطا محمد، مسلم ولد رحیم اور امام بخش ولد دوست سے ہوگئی ہے۔ؤ

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button