کشمیر: پلوامہ میں فوج اور مسلح افراد میں خونریز جھڑپ، میجر سمیت پانچ اہلکار ہلاک

نیوز ڈیسک (ریپبلکن نیوز) کشمیر میں فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ، مزید ہلاکتیں

تفصیلات کے مطابق ‏بھارتی زیر انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج پر ایک اور حملہ ہوا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حملے کے بعد مسلح افراد اور فوج کے درمیان کئی گھنٹوں سے خونریز تصادم ہوا جس کے نتیجے میں بھارتی فوج کا ایک میجر سمیت 5 فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ مسلح افراد کے بھی مارے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button