دو سال تک لاپتہ رکھنے کے بعد قاض فوج نے ایک بلوچ فرزند کو رہا کردیا

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) ریاستی قبضہ گیر فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے دو سال تک غیر قانونی طورپر قید میں رکھنے کے بعد ایک بلوچ فرزند کو آج رہا کردیا ہے۔

زرائع کے مطابق دو سال قبل بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تمپ، کلبر سے دوران فوجی آپریشن قابض پاکستانی فورسز نے ایک بلوچ فرزند کو اغوا کیا تھا جسے دو سال بعد آج رہا کردیا گیا ہے۔

انور بلوچ ولد جمعہ سکنہ کورجو تمپ کو آج دو سال گزرنے کے بعد رہا کردیا گیا ہے۔

 

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close