سوئی سے آرمی کی حراست سے ایک شخص رہا، یاداشت سے محروم، ورثا کی تلاش

ڈیرہ بگٹی (ریپبلکن نیوز) سوئی سے ایک شخص ریاستی فورسز کی حراست سے رہا، نمائیدہ ریپبلکن نیوز کے مطابق ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں پاکستانی فوج نے ایک شخص کو قید سے رہا کردیا ہے جو اپنی تمام یاداشت کھو چکا ہے جس کو کسی کے بارے میں کوئی علم نہیں اور نہ ہے اپنے نام کا پتہ ہے جس کے تصویر ریپبلکن نیوز پر شائع کی جاری ہے برائے مہربانی اگر اس شخص کو کوئی پہچانتا ہے تو ہم سے رابطہ کریں تاکہ اس کو اس کے لواحیقین تک پہنچایا جا سکے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close