گہرام بلوچ نے قابض پاکستانی فوج کے دو چوکیوں پر حملے کی زمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز)​ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے قابض پاکستانی فوج کے دو چوکیوں پر حملے کی زمہ داری قبول کرلی۔

بی ایل ایف کے ترجمان گہرام بلوچ نے پاکستانی فوج کی دو چوکیوں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سٹیلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ ضلع کیچ کے حدود میں کولواہ کے علاقے شاپکول میں آرمی کی دو چوکیوں پر سرمچاروں نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کر کے فورسز کے کئی اہلکار ہلاک و زخمی کیئے.۔

گہرام بلوچ نے مزید کہا کہ فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

 

 

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close