بی ایل ایف نے فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کر تے ہوئے کہا کہ کل رات سرمچاروں مشکے کے علاقے گجلی میں پاکستان آرمی کی چوکیوں پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے قابض کو بھاری نقصان پہنچایا۔ گجلی اسکول اور پہاڑی پر قائم چوکیوں پر حملہ کیاگیا۔ حواس باختہ فوج نے عام آبادی کی جانب مارٹر فائر کئے۔ جبکہ آج کئی نہتے شہریوں کو اغوا کرنے کی بھی اطلاع ہیں۔ گہرام بلوچ نے کہا یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker