بی آر اے نے آرمی چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوہٹہ(ریپبلکن نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی نے پاکستانی آرمی کی چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ بی آر اے کے آفیشل فیس بک پیج میں جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ  انکے سرمچاروں نے آواران میں ریکین آرمی چیک پوسٹ پر راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچاہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker