خان محمد بگٹی چھ سال جبری گمشدگی کے بعد بازیاب

ڈیرہ بگٹی (ریپبلکن نیوز) چھ سال سے لاپتہ شخص بازیاب

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کا رہائشی خان محمد بگٹی چھ سال جبری گمشدگی کے بعد آج رہا ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا ہے۔ 

خان محمد بگٹی کا تعلق بگٹی قبیلہ کی ذیلی شاخ ہوپو سے ہے اور چھ سال قبل انہیں ریاستی فورسز نے حراست کے بعد لاپتہ کردیا تھا۔ 

مزید خبریں اسی بارے میں

Close