پنجگور: بی آر اے نےچین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے پر تعینات پانچ فوجیوں کو ہلاک کردیا

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) آزادی پسند بلوچ مسلح تنظیم بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے پر تعینات قابض پاکستانی فوج کے پانچ اہلکاروں کے ہلاکت کی زمہ داری قبول کرلی۔

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے اپنے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کے سرمچاروں نے آج صبح پنجگور کے علاقے سوراپ میں سی پیک روڑ کی سیکورٹی پر معمور پیٹررولنگ ٹیم کے دو گاڈیوں پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں فورسز کے پانچ اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔ سرباز بلوچ نے کہا ہے کہ اس نام نہاد سامراجی پروجیکٹ سی پیک کے خلاف انکی مزاحمت جاری رہیگی۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker