پنجگور: سی پیک روڈ پر آرمی کے قافلے پر مسلح افراد کا حملہ، متعدد اہلکار ہلاک

پنجگور (ریپبلکن نیوز)  سی پیک روڈ پر آرمی قافلے پر بلوچ سرمچاروں کا حملہ، اہلکاروں کے ہلاکت کی اطلات، تفصیلات کے مطابق آج صبع پنجگور میں سوراپ کے مقام پر آرمی کے قافلے پر اس وقت بلوچ سرمچاروں نے حملہ کیا جب وہ سی پیک روڈ سیکورٹی کیلے اپنے معمول کے گشت پر تھے علاقائی زرائع کے مطابق اس حملے میں فورسز کے متعدد اہلکار ہلا ک و زخمی ہوئیں ہیں جن کو پنجگور سرکاری ہسپتال منتقل کردیا گیا

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker