کوئٹہ میں مسلح افراد کی پولیوورکرز پر فائرنگ، دو خواتین جاں بحق

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) شالکوٹ کےعلاقےمیں پولیوورکرزکی ٹیم پر حملہ کیاگیاجس میں 2پولیو ورکرزجاں بحق ہوگئیں۔

تفصیلات کےمطابق شالکوٹ میں دوپہر تقریبا بارہ بجے پولیو مہم جاری تھی۔ اس دوران مسلح افراد نے پولیو ٹیم پر حملہ کردیا۔

فائرنگ کے نتیجے میں  دوخواتین ورکرز جاں بحق ہوگئیں۔پولیس کےمطابق مرنے والی دونوں ورکرزماں بیٹی ہیں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker