تمپ میں فورسز کی چوکی پر راکٹ حملے

تربت (ریپبلکن نیوز) کیچ کے علاقے میں فورسز کی چوکی پر مسلح افراد کا راکٹوں سے حملہ، نمائدہ ریپبلکن نیوز کے مطابق کیچ کے علاقے تمپ میں قائم پاکستان فوج کی مرکزی چوکی پر مسلح افراد نے متعدد راکٹ فائر کیئے جو کیمپ کے اندر گر کر زور دار دھماکوں سے پھٹ گئے جس کے نتیجے میں فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچے کی اطلاعت ہیں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close