بی ایل ایف کے تین سرمچاروں کی لاشیں برآمد

کوہٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچ لبریشن فرنٹ کے تین سرمچاروں کی لاشیں برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کی صبح ضلع کیچ کے علاقے گومازی کے انجیر خان سے بی ایل ایف کے تین سرمچاروں بلوچ خان عرف نوکاپ، بیبگر عرف لالا اور مرید عرف باہڑکی لاشین ملی ہیں جنہیں گولیاں مار کر شہید کیا گیا ہے۔

بی ایل ایف کی جانب سے ایک جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہےاب تک یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ ان شہادتوں میں کون ملوث ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close