تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دھماکہ

کیچ(ریپبلکن نیوز) یہاں آمد اطلاع کے مطابق بلوچ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے تمپ آزیان کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو ریمورٹ کنٹرول  بمب سے نشانہ بنایا ہے

یاد رہے اس دھماکے میں سیکیورٹی فورسز کا ایک ویگو گاڑی مکمل تباہ  ہوچکا ہے

علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے

مزید خبریں اسی بارے میں

Close