لشکر بلوچستان نے پنجگور میں آرمی اہلکاروں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہیکہ ہمارے سرمچاروں نے پنچگور کے علاقہ گچک کہن میں آرمی کی چوکی پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا، سرمچاروں اور قابض آرمی کے درمیان شدید جھڑپ بھی ہوا حملہ اور جھڑپ میں آرمی کےتین اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جبکہ بلوچ سرمچار وہاں سے بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔ حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں اور ہماری اس طرح کے کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close