ضلع کیچ سے ایک شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے ضلع کیچ سے ایک شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد۔

ریپبلکن نیوز کے نمائندے کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے سیچی سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کی  شناخت وسیم کے نام سے ہوگئی ہے جو کاشاپ کا ریائشی ہے۔ وسیم کو گزشتہ روز مسلح افراد نے حراست میں لیتے ہوئے اپنے ساتھ لے گئے تھے جسے آج قتل کر کے لاش کو سیچی میں پھینکا گیا۔ ایسے بھی اطلاعات سامنے آئے ہیں کہ وسیم کا تعلق پاکستانی خفیہ اداروں اور ریاستی فورسز سے تھا۔ تاحال کسی بھی آزادی پسند مسلح تنظیم نے وسیم کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close