بی آر اے نے تمپ کلاہو میں فورسز پر حملے کی زمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ ( ریپبلکن نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کوجاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے تمپ کے علاقے کلاہو کراس کے مقام پر قائم ایف سی چیک پوسٹ پر راکٹوں و خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس سے فورسز کو بھاری نقصان پہنچا۔

انھوں نے مزید کہاکہ بی آر اے کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close