ایک لڑکا مسلم لیگ میں ,دوسرا جمعیت میں بیٹی گہار مومونٹ میں خود وطن موؤمنٹ میں. ماما قدیر

VBMP01کوئٹہ (ریپبلکن نیوز)لاپتہ بلوچ اسیران و شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو2346 دن ہوگئے،اظہار یکجہتی کرنے والوں میں خاران سے سیاسی کارکن دیدگ فدا بلوچ نے اپنے ساتھیوں سمیت لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کی اور انہوں نے کہ اکہ بلوچستان میں آگ و و خون کے منظر کو گہرا بنانے والے ریاستی فاقت آیت روز نت نئے انسانی المیوں اور جبر و ااستداد کے بہمانے مظاہرے سامنے لا رہے ہیں،وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چےئرمین ماما قدیر بلوچ نے کہا کہ پندرہ تاریخ کو ایک مری بھوک ہڑتالی کیمپ میں آیا اور کہا کہ میں شہید بالاچ مری کے گھر والوں کی طرف سے آیا ہوں،حقیقت کیا اور جو بیان سوشل میڈ ؁ا پر آیا ہمارے نام سے وہ ہماری نہیں ہے میں نے ان کو سب کچھ حلفیہ بتایا اور ماما نے ان کو یہ بھی کہا کہ چور کے داڑی میں تنکا ہے ،چور مچائے شور کے مصدقات صیح ہیں۔اس لیے چور کوتوال کو ڈانٹ رہا ہے۔اور چور کے اتحادی و حواری بھتہ خور بھی چور کی حمایت میں کمر کس کر کھڑے ہیں۔ اور الٹا کوتوال کولعن طعن کیا جا رہا ہے کہ چور کو چوری اور لوٹ مار کی کھلی چھوٹ کیوں نہیں دیتا اور ایسے ہی جب ماما قدیر نے اس کی گردن پر پاؤں رکھنے اور ہاتھ مروڈنے والے بال نوچے تو سب چیخ اُٹھے کہ ماما بد تمیزی اور غیر مہذب پن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔،بی ایس ایف صاحب آپ کے کونسے کرتوت اچھے ہیں، ایک لڑکا مسلم لیگ میں ہے۔دوسرا جمعیت میں بیٹی گہار مومونٹ میں خود وطن موؤمنٹ میں اینڈپینڈنٹ صاحب آپ تو ایک ماس پارٹی کے سنئیر وائس چےئرمین تھے اسی بھتہ خوری کی وجہ سے پارٹی سے نکالے گئے۔آپ مجھ پر احسان نہ کریں میری محنت اور بلوچ اور سرزمین کی آزادی کے لیے ایک جلیل ریکی کیا پورے خاندان کو قربان کرنے کے لیے تیار ہوں آپ گھر سے باہر نکلیں اور کچھ لوگ بھگوڑے ہو کر باہر سے ڈینگے مارتے ہیں آپ آکر سرزمین آزادی کی بات کریں،پھر آپ کو دال کے بھاؤ کا پتہ چلے جس کی آپ مزمت کرتے ہیں وہ کوئی آسان بات نہیں،جاوید مینگل کے تردیدی بیان کا بھی قوم کو بتا دونگا کہ وہ کس وجہ سے فورا تردید کر دیا میرے پاس ایک ایک چیز کا ثبوت موجود ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close