بی ایس سائیکالوجی کا طالب علم پشاور یونیورسٹی سے چار دنوں سے لاپتہ ہے

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) یونیورسٹی آف پشاور میں بی ایس سائیکالوجی کا طالب علم سرفراز احمد ولد عمر گزشتہ چار روز لاپتہ ہے، متعلقہ پولیس اسٹیشنوں سے رجوع کرنے کے بعد بھی سرفراز کو کچھ پتہ نہیں چلا۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع آواران کے رہائشی سرفراز جو یونیورسٹی آف پشاور میں بی ایس سائیکالوجی کا طالب ہے گزشتہ چار دنوں سے لاپتہ ہے جس کے بارے میں کسی کو علم نہیں کہ وہ کہاں اور کس حال میں ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button