گوگل نے پھر سے پاکستان کو شرمندہ کردیا، ٹوائلٹ پیپر لکھنے پر پاکستان کا جھنڈا نمودار

ویب ڈیسک (ریپبلکن نیوز) گولگل سرچ انجن نے ایک بار پھر پاکستان کو شرمندہ کردیا، سب سے بہترین ٹووائیلٹ پیپر لکھنے پرپاکستان کا جھنڈا نظر آنے لگا۔

گول سرچ انجن پر "Best Toilet Paper in the world” لکنے پر پاکستان کا جھنڈا آجاتا ہے، جسے ہندوستانی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے  خوب اچھالا جارہا ہے۔ انڈین سوشل میڈیا صارفین نے ایسے متعدد تصاویر بھی شائع کیے ہیں جہاں مذکورہ جملہ لکھنے پر پاکستان کا جھنڈا نظر آتا دکھایا گیا ہے۔

ہم نے جب گوگل پر "Best Toilet Paper in the world” لکھا تو سرچ رزلٹ میں حقیقتََ  پاکستان کے متعدد جھنڈے نظر آنے لگے۔  ہندوستان میں سوشل میڈیا پر  کے نام ٹرینڈ بھی شروع ہوگیا ہے جو بہت کم وقت میں ٹرینڈ کرنے لگا ہے۔

 

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button