آوارن مشکے میں فوجی نقل و حرکت میں اضافہ

آواران (ریپلکن نیوز) آواران و مشکے میں بڑے پیمانے پر فوجی نقل و حرکت کی اطلاع

تفصیلات کے مطابق آواران و مشکے میں بڑے پیمانے پر فوجی نقل و حرکت کی اطلاع ہے۔

خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ مزکورہ علاقے میں بڑے پیمانے کی آپریشن کی تیاری ہورہا ہے

واضح رہے کہ مشکے و آواران میں ایک طویل عرصے سے ریاستی جارحیت تسلسل سے جاری ہے

مزید خبریں اسی بارے میں

Close