تین سال قبل سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے تین افراد بازیاب

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) تین سال سے لاپتہ ن تین وجوان بازیاب

تفصیلات کے مطابق تین سال قبل کوئٹہ شہر سے سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والا نوجوان ایوب والد بشیر  آج رہا کردیا گیا ہے اور وہ آج بازیاب ہو کے اپنے گھر پہنچ گئے.

خاندان کے افراد نے نوجوان کی رہائی کی تصدیق کردی ہے۔

سالوں سے لاپتہ عامر بلوچ، شہزاد قمبرانی اور صدام بنگلزئی بازیاب ہوگئے

مزید تین جبری طور پر لاپتہ بلوچ بازیاب ہوکر اپنے گھروں کو پہنچ گئے

جبکہ نوشکی سے لاپتہ دو افراد بھی بازیاب ہوکر اپنے گھروں میں واپس پہنچ گئے ہیں جس کے بعد گھروں میں عید جیسے سما ہے۔
بازیاب ہونے والوں کے ناموں کی شناخے کبیر ولد شریف اور حیوز سے ہوئی ہے جن کو اپریل 2015 میں نوشکی کے علاقے قادراباد سے پاکستانی فوجی اہلکاروں نے حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا تھا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close