تمپ میں فوجی اہلکار کو نشانہ بنا کر ہلاک کیا، بی آر اے

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ آج شام کیچ کے علاقے تمپ میں کلاہو کراس پر قائم پاکستانی فوجی چوکی میں ڈیوٹی پر معمور اہلکار کو بی آر اے کے سنائپرز نے نشانہ بنا کر ہلاک کیا ہے

ترجمان نے کہا ہے کہ بی آر اے کی کاروائیاں آزاد و خود مختار بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہیں گے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button