بلوچ ریپبلکن آرمی نے کولواہ میں آرمی پر حملے کی زمہ داری قبول کر لی

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچ سرمچاروں نے گزشتہ شب کیچ کے علاقے کولواہ میں کڈ ہوٹل مادگ ء ڈور کورکے مقام پر پاکستانی آرمی کے قافلے پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ حملے  کے نتیجے میں پاکستانی آرمی کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی۔  ترجمان کا کہنا تھا کہ بی آر اے کی کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker