چمن، پولیس گاڈی پر بم حملہ، دو اہلکار زخمی

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) چمن میں پولیس گاڈی پر بم حملہ، تفصیلات کے مطابق چمن میں ایدھی ناکے کے قریب پولیس گاڑی پر دستی بم سے حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے  میں 2پولیس اہلکاروں  سمیت 3 افراد زخمی۔ زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کر دیاگیا۔ 

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker