طویل گمشدگی کے بعد حسام بلوچ بازیاب

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) کراچی سےپاکستانی خفیہ اداروں اور فورسز کے ہاتھوں لاپتہ بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کا کارکن بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا۔

تفصیلات کے مطابق پندرہ دسمبر 2015 کو کراچی سے پاکستانی خٖفیہ اداروں اور فورسز کے ہاتھوں لاپتہ بی ایس او آزاد کا کارکن حسان بلوچ طویل گمشدگی کے بعد بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا ہے۔ حسام بلوچ کو ریاستی فورسز نے طویل عرصہ تک غیرقانونی طورپر قید میں رکھا تھا جسے اب رہا کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close