سبی: جالڑی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بلوچ لبریشن آرمی

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائیٹ فون کے ذریعے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آج سبی کے قریبی علاقے جالڑی میں بلوچ سرمچاروں نے پاکستانی فورسز کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں قبضہ گیر فورسز کے تین اہلکار ہلاک اور پانچ زخمی ہوئے۔

اس حملے کی ذمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے اور مستقبل میں بھی ہمارے اس طرح کے حملے جاری رہینگے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button