شہید غلام محمد کے رشتے داروں کے گھروں پرفورسز کا حملہ، ایک فرزند شہید

کوہٹہ (ریپبلکن نیوز) مند پاکستانی پیرا ملٹری فورسز کا شہید غلام محمد بلوچ کے رشتے  داروں کے گھروں پر حملہ۔ تفصیلات کے مطابق سورو میں واقع بلوچ نیشنل موومنٹ کے شہید چیئرمین غلام محمد بلوچ کے رشتے داروں کے گھروں پر پاکستانی فورسز نے حملہ کرتے ہوئے چھ  افراد کو اغوا کر کے اپنے ساتھ لے گئے تو تاحال فورسز کے قید میں ہیں۔

حملے دوران پاکستانی فوجی اہلکاروں نے ایک بلوچ فرزند کو شہید بھی کیا ہے جس کی شناخت ظہور بلوچ سے ہوگئی ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker