بی آر اے نے فوجی اہلکاروں کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی نے فورسز پر حملہ کی ذمہ داری قبول کر لی۔ بی آر اے کے  ترجمان سرباز بلوچ نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچ سرمچاروں نے آج صبح کیچ کے علاقے دشت میں جتانی بازار کے قریب فورسز کے اہلکاروں کواس وقت ریموٹ کنٹرول بم حملے کا نشانہ بنایا جب وہ بم کو ناکارہ بنا رہے تھے ۔اس حملے میں 2اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے ہیں ۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker