ڈیرہ بگٹی میں دورانِ فوجی آپریشن گھروں کو نذرآتش کر دیا گیا

ڈیرہ بگٹی (ریپبلکن نیوز) ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں فورسز کا آپریشن، تفصیلات کے مطابق پاکستانی فورسز نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ اور گردونواح کے علاقوں جن میں پاتر، ہن، بوبی اور کنڈور شامل ہے، دوران آپریشن فورسز نے دو درجن کے قریب گھروں کو آگ لگا کر خاکستر کردیا جبکہ چار افراد کو اپنے ساتھ لے گئے ہیں آخری اطلاعات تک فورسز ان علاقوں میں موجود تھی اور آپریشن کا سلسلہ جاری تھا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker