بلوچستان کے علاقے حب چوکی کے رہائشی شخص کی مسخ شدہ لاش پنجاب سے برآمد

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے صنعتی شہر حبب چوکی سے تعلق رکھنے والے بلوچ نواجوان کی مسخ شدہ لاش پنجاپ سے برآمد۔

پنجاپ پولیس کے مطابق گنے کے باغ سے ایک پرانی لاش برآمد کی گئی جس کی شناخت جیب سے ملنے والی پرچی نمبر پتہ اور آڈی کارڈ کے مطابق مہر جان چھلگری مری کے نام سے ہوئی ۔

زرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ورثہ نے لاش کی تصدیق کردی ہے۔

شہید کے گھر والوں کا کہنا ہے کہ مہر جان ہمیشہ اپنے اپنے دوستوں کےساتھ باہر رہتا تھا، اور ہم اسی خوش فہمی میں مبتلہ تھے کہ اس بار بھی وہ اپنے دوستوں کے ساتھ ہی ہوگا، لیکن پھر پتہ چلا کہ اسے قتل کردیا گیا ہے۔ جبکہ ان کا کہنا ہے کہ اس واقعہ کے بارے میں انہیں بالکل بھی علم نہیں ہے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں