بلیدہ میں فوج اور سرمچاروں میں جھڑپ، دو اہلکار ہلاک، سرمچار یونس بلوچ شہید

تربت (ریپلکن نیوز) بلیدہ میں فورسز کے ساتھ جھڑپ ایک سرمچار شہید، تفصیلات کے مطاطق کیچ کے علاقے بلیدہ میں پاکستانی فورسز کے ساتھ ایک جھڑپ میں سرمچار ر یونس شہید ہوگئے، فورسز کے ساتھ جھڑپ کافی دیر تک جاری رہا جس میں دو اہلکاروں کے بھی ہلاک ہونے کی طلاعات ہیں

مزید خبریں اسی بارے میں

Close