جعفرآباد؛ پولیس کی جانب سے گھروں کو جلانے و لوٹ مار کے خلاف خواتین کا قرآن پاک اٹھا کر احتجاج

ڈیرہ اللہ یار (ریپبلکن نیوز) جعفر آباد کے علا قے تھا نہ اوستہ محمد میں پو لیس کی زیا دتیو ں اور گھر جلا نے کے وا قع کیخلا ف خواتین نے احتجا جی مظا ہرہ کیا ۔

خوا تین نے قر آن پا ک اٹھا کر اوستہ محمد تھا نہ ایس ایچ او اور دیگر عملہ کیخلا ف نیشنل پریس کلب ڈیرہ اللہ یار کے سامنے احتجا ج کر تے ہو ئے بتا یا کہ گز شتہ روز ایس ایچ او مجید پنجا بی نے ہما رے گا ؤ ں میں گھس کر دھا وا بھو ل دیا اور دیکھتے ہی دیکھتے گھرو ں کو جلا نا شروع کر دیا جبکہ مز احمت کر نے پر ہما رے دو افراد را جہ خا ن اور گا جی خا ن کو تشدد کر کے گر فتار کر لیا اور ہما رے گھر میں مو جو د چا ر ذاتی مو ٹرسا ئیکلیں ،مو با ئل فو نز اور 25ہزار نقدی زبر دستی لے کر گئے ۔

ان کاکہنا تھا کہ پو لیس نے ہما رے گھرو ں کی چا در اور چا ر دیوا ری کا تقدس پا ما ل کر کے خوا تین اور بچو ں کو شد ید زدو کو ب کیا جبکہ ہم لو گ کھیتی با ڑی کر کے اپنا گزارا کر تے ہیں پو لیس اہلکا رو ں نے بلا وجہ کا روا ئی کر کے ہمیں نقصا ن پہنچا یا ہے ۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close