گوادر؛ اورماڑہ میں چینی اہلکاروں پر بم حملہ، ہلاکتوں کا خدشہ

گوادر (ریپبلکن نیوز) اورماڑہ میں چینی کمپنی کے اہکاروں پر بم دھماکہ ، تفصیلات کے مطابق اورماڑہ کے علاقے ہنگول میں بلوچ سرمچاروں نے گوادر میں سرگرام چین کے ایک کمپنی کے اہلکاروں کے گاڈی کو ریموٹ کنٹرول بم  حملےکا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں پاکستانی اہلکاروں سمیت چینی باشندوں کے بھی مارے جانے کی اطلاعات ہے۔ دور دراز علاقہ ہونے کی وجہ سے مزید معلومات نہ ہوسکی ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close