بی آر اے نے تمپ حملے کی زمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ ( ریپبلکن نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے تمپ میں فورسز کی کوہاڈ چوکی پر راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا۔

ترجمان نے کہا کہ بی آر اے کی کاروائیاں ایک آزاد بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہینگے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close