ہوشاپ سے مسلح تنظیم کے منحرف کمانڈر کی لاش بر آمد

(ریپبلکن نیوز) ہوشاپ کے علاقے تنک سے ایک شخص کی لاش برآمد تفصیلات کے مطابق ہوشاپ کے علاقے تنک سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت عالم عرف سیاچان ولد دلدار کے نام سے ہوئی ہے جو کہ ایک بلوچ مزاحمتی تنظیم کا علاقائی کمانڈر بتایا جاتاہے جو چند ماہ قبل منحرف ہوکر ریاست کے سامنے نیشنل پارٹی کے زریعےسجدہ ریز ہوگیا تھا علاقائی زرائع نے ریپبلکن نیوز کو بتایا کہ مزکورہ شخص کو کچھ روز قبل بلوچ سرمچاروں نے حراست میں لیا تھا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close