کیلکور میں مسلح افراد نے ایک شخص کو بندوق کی زور پر اغوا کرلیا

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے کیلکور سے نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص کو بندوق کی زور پر اغوا کرلیا۔

علاقائی زرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گزشتہ دن بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے کیلکور سے نامعلوم مسلح افراد نے بوہیر ولد مراد بخش نامی ایک شخص کو بندوق کی زور پر اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔

 

 

 

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker