بی ایل ایف نے فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے پاکستانی فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ ہفتہ کے روزسرمچاروں نے ضلع پنجگور کے علاقے گچک میں کاشان آپ کے مقام پر قائم پاکستان فوج کی چوکی پر خود کار بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے قابض فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close