کیچ سے ایک بلوچ فرزند اغواء 

کوہٹہ (ریپبلکن نیوز) کیچ سے ایک بلوچ فرزند اغواء۔ یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقے ڈی بلوچ سے پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے ایک بلوچ فرزند کو اغواء کرلیا ہے جس کی شناخت ماجد ولد فقیر سے ہوگئی ہے جو ھُشک آباد کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close