سبی میں پولیس پر مسلح افراد کی جانب سے حملے کی اطلاعات

سبی (ریپبلکن نیوز) سبی میں پولیس پر حملے کی اطلاعات

تفصیلات کے مطابق سبی کے علاقے چانڈیو کے میں پولیس تھانے پر نامعلوم مسلح افراد نے راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے

زور دار دھماکوں کی وجہ سے علاقے میں شدید خوف و حراس پھیل گیا ہے تاہم ابھی تک کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button